Poet Majeed Amjad.

7 months ago
4

جمالیات اوراردوشاعری۔
قاضی جمال حسین کی یہ کتاب ان کےاردوشاعری پرتنقیدی مضامین پرمشتمل ہے۔مختلف کلاسیکی شعراءکےکلام میں موجودصفات پرتبصرہ کیاگیاہے۔ محفلِ سخن کی اس ویڈیومیں مشہورشاعرمجیدامجدسےمتعلق مضمون کااقتباس پڑھاگیاہے، جس میں ان کی غزل پرتبصرہ اورکچھ اشعار کی تشریح بھی موجودہے۔

Loading comments...