The Space Telescope.

10 months ago
2

امام قرطبیؒ و ابن کثیرؒ اور حبل سپیس دوربین
جناب امیرحمزہ کایہ مضمون 31دسمبر،2021اور7جنوری،2022 کودوحصوں میں روزنامہ دنیامیں شائع ہوا۔ انہی دنوں جیمزویب دوربین کوخلامیں چھوڑاگیاتھا۔ اس دوربین نےجوانکشافات کئے،قرآن پاک میں پہلےسےمذکورہیں۔ اس مضمون میں اسی بات کی وضاحت کی گئی ہے۔

Loading comments...