Islam & Culture.

10 months ago
2

شبہات حول الاسلام۔اسلام اورجدیدذہن کےشبہات
مصری عالم محمدقطب کی اس عربی کتاب کااردوترجمہ محمدسلیم کیانی صاحب نےکیاہے۔ زندگی کےمختلف شعبوں میں اسلام کےمتعلق عوام کےاذہان میں جوشبہات ہیں ،اس کتاب میں ان کاازالہ کرنےکی کوشش کی گئی ہے۔ آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں بتایاگیاہےکہ اسلام معاشرتی اعتبارسےانسانوں کی ترقی کامخالف نہیں۔

Loading comments...