Hamid Mian Aur Rang Birange Phool

9 months ago
55

میں وعدہ کرتا ہوں اب کوئی پھول نہیں توڑوں گا
میرے سوہنے موہنے بچو! یہ کہانی ہے ایک ننھے منے بچے حامد میاں کی جنہیں پھول بہت پسند تھے۔ان کی کوشش ہوتی کہ وہ جہاں بھی پھول دیکھیں بس اسے توڑ کر اپنے پاس رکھ لیں۔حامد میاں جب شام کو باغ کی سیر کرنے جاتے بہت سارے پھول توڑ کر لے آتے۔مالی انکل نے انہیں بہت سمجھایا لیکن حامد میاں رنگ برنگے پھولوں کو دیکھ سب کچھ بھول جاتے تھے۔

Loading 1 comment...