Premium Only Content
حجۃ اللہ البالغہ | 188 | دین اسلام کا نظامِ معیشت: پانچ بنیادی اصول | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 188
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ معیشت: باب 01
دین اسلام کا نظامِ معیشت اور نبی اکرم ﷺ کے متعین کردہ پانچ بنیادی اصول
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 17 ؍ اگست 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:20 ابوابِ سیاستِ مدن کے بعد معیشت کے ابواب کا مطالعہ
1:01 وسائل و حاجات کے تناظر میں معیشت کے تین دائرے: جامع تعریف
5:38 معیشت کا ہدف: ارتفاقِ ثانی میں انسانی احتیاجات کی تسکین کا بہترین نظام کا قیام
9:30 معیشت پر حکومت کا کنٹرول ، مخصوص طبقے اور مافیاز کے مفادات کا تحفظ لیکن عام آدم کی احتیاجات سے روگرانی؛ سرمایہ پرست نظام کی خرابیاں
14:19شاہ صاحبؒ کے ہاں معیشت کا دائرہ کار اور اصل حقیقت کی نشان دہی
15:23 مہذب اقوام کا معاشی احتیاجات پورا کرنے کے طور طریقوں پر اتفاق
20:58 ہر قوم اور معاشرے کے نظام معیشت کے اپنے اپنے طور طریقے اور ملت کے مطابق عملی صورتیں
21:17 دینِ اسلام کے نظامِ معیشت کی خصوصیات اور دیگر نظاموں کی خرابیاں
27:36 نبی اکرم ﷺ کا نظامِ معیشت کے مصالح و مفاسد کی نشان دہی اور معاشی نظام میں پانچ بنیادی امور کا تعین
33:32 ۱) ہر معاشی سرگرمی میں مشغولیت کے وقت یادِ باری تعالی کا استحضار ضروری
40:56 ۲) شیاطین سے مناسبت رکھنے والے مکروه و حرام اَفعال اور ہیئتوں و شکلوں سے بچاؤ ضروری
48:39 ۳) انسانی تجربات سے ثابت شدہ اذیت و نقصان پہنچانے والی اشیاء اور امور سے بچنا لازمی
52:40 ۴) قیصر و کسری کی تعیش پسندی اور لذات کے تعمقات اختیار کرنے کی ممانعت
55:52 ۵) تمام معاشی سرگرمیوں میں انسانی وقار کے منافی امور سے بچنے کی تاکید
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
BonginoReport
3 hours agoWhy Is the FBI Lying About the NJ Drone Invasion? (Ep.102) - 12/11/2024
12,394 watching -
41:01
The Why Files
3 hours agoOperation Eagle Flight: The Escape from Berlin to Bariloche
33.4K31 -
6:10
Guns & Gadgets 2nd Amendment News
15 hours agoIs This The Next ATF Director?
38.9K17 -
1:30
RTT: Guns & Gear
19 hours ago $1.91 earnedI Got Nominated For the Gundie Award???
12.5K2 -
1:04:21
Sarah Westall
14 hours agoDr. Robert Young’s Response to Dr. Ana Mihalcea’s Criticism: Zeolites, Sea Plasma & Professionalism
24.5K17 -
1:03:50
Degenerate Plays
14 hours ago $3.40 earnedJay OBLITERATES Women And Individuals Of Age With Facts And Logic - Assassin's Creed : Part 29
17K -
1:38
Producer Michael
19 hours agoWHAT WAS I THINKING?!
80.1K9 -
12:07
BlackDiamondGunsandGear
15 hours ago $14.41 earnedTaser Challenge Gone Wrong - DON'T TRY THIS AT HOME!
59.5K24 -
13:18
MTNTOUGH Fitness Lab
22 hours agoProtectors: The Bullfighter | A MTNTOUGH Original
39.6K3 -
37:48
CarlCrusher
17 hours agoGhost Voices and Paranormal Activity at Magic Mesa
39.1K2