حجۃ اللہ البالغہ | 195 | آدابِ ہم نشینی و معاشرت(انسانی میل جول) | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

8 months ago

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 195

قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

اَبوابِ معیشت: باب 04 (حصہ اول)
آدابِ ہم نشینی و معاشرت(انسانی میل جول کا نظام) اور احادیث کی روشنی میں اس کے احکامات

مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 12 ؍ اکتوبر 2022ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:15 آدابِ ہم نشینی و معاشرت (انسانی میل جول کا نظام): علمی قاعدے سے توضیح
6:05 ملاقات کا ادب: التحیة (ایک دوسرے کو سلام کہنا): راز اور مختلف مذاہب کے تحیہ کے الفاظ
13:32 انبیاءؑ کا تحیه "السلام"
20:49اللہ تعالیٰ نے آدمؑ اور آدمیت میں اجتہادی صلاحیت رکھ دی
25:43 "سلام" سے متعلق آپؐ کے احکامات اور ان کے اسرار و رموز
27:28السلام علیکم کی روح: جان و مال کی حفاظت کی ضمانت
31:10 چھوٹے بڑوں کو سلام کہیں نیز سلام میں پہل کرنے کی تاکید
36:43 یہود و نصاری کو سلام کہنے سے متعلق حدیث اور اس کا راز
38:35 سلام کے الفاظ: اجر و ثواب اور فضیلت کا راز
40:16 جماعت میں سے ایک آدمی کا سلام کہنا اور جواب دینا کافی: بنیادی وجہ
42:00 سلام الوداع کے فوائد
45:04 مصافحہ کرنے کا راز
46:44 آنے والے کے لیے کھڑا ہونا: بظاہر متضاد احادیث اور ان میں جمع و تطبیق
55:00 بت بن کر کسی کے آگے کھڑا ہونے اور ملاقات کے وقت جھکنے کی ممانعت
58:19 آدابِ معاشرت کا ایک اہم ادب: اجازت طلب کیے بغیر گھر میں داخل ہونے کی ممانعت نیز اجازت کے تین درجے
1:08:11 احادیث کی روشنی میں بیٹھنے ، سونے اور سفر وغیرہ کے آداب

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

Loading comments...