Premium Only Content
حجۃ اللہ البالغہ | 203 | خلافت کو لاحق چار بڑے فتنے اورمناقبِ صحابہؓ| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 203
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تتمۂ کتاب: باب 03 (حصہ اول)
سیاست و خلافت کو لاحق چار بڑے فتنے اور مناقبِ صحابہؓ کا بیان
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 21 ؍ دسمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:18 حدیث میں مذکور سیاست و خلافت کو لاحق چار بڑے فتنے اور شاہ صاحبؒ کی دوسری تشریح
5:30 ملوک اور خلفاء کی حقیقت اور خلافت و ملوکیت کے نام افتراق و انتشار پیدا کرنے والوں کا ردّ
19:10 "فتنۂ اَحلاس" ، فتنۂ سرّاء اور انسانوں کو تھپڑا دینے والا فتنہ
25:35 فتنوں سے متعلق ایک اور حدیث: اسلام کی چکّی زیادہ سے زیادہ ستر سال چلے گی، حدیث کی صحیح تشریح سمجھنا بہت ضروری
۱۔ اسلام کی چکّی کا درست مفہوم
ب۔ روایت میں سالوں کے تعیُّن میں شک کی بنیادی وجہ
ج۔ ہلاکت کا مفہوم
د۔ ستر سال کا آغاز بعثتِ نبویؐ اور تکمیل حضرت امیرِ معاویہؓ کی وفات تک
(ستر سال کے عدد سے معاملے کی سنگینی کی طرف اشارہ نیز حدیث کے بطن الباطن کی طرف شاہ صاحبؒ کی توجہ دلا رہے ہیں۔)
39:19 فتنۂ ملیّہ سے متعلق حدیث میں ترکوں کے عربوں پر تین حملوں کا ذکر ، جزیرة العرب پر قبضہ کرنے کا اشارہ اور شاہ صاحب کی تشریح: عباسیوں کی حکومت کا خاتمہ اور عثمانیوں کی حکومت کا قیام
47:16 باب: 03 مناقبِ صحابہؓ سے متعلق تین امور کی نشان دہی
۱) ہیئتِ نفسانیہ کی اساس پر آپؐ کا صحابی کی منقبت بیان کرنا
۲) آپؐ کو خواب یا روحِ مبارک میں صحابی کے رسوخ کا مشاہدہ
۳) کسی صحابی سے آپؐ کو محبت پیدا ہونا اور اس کی تعریف کرنا
1:02:29 علمی قاعدہ: "خیر القرون قرنی" والی حدیث کی تشریح: قرن کی حقیقت ، روایتِ حدیث اور خلافت و سیاست کے اعتبار سے قرن کے ادوار کا علیحدہ علیحدہ تعیّن میں ان قرون میں سے کونسا قرن افضل؟
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
-
5:02:46
MoFio23!
9 hours agoNintendo Switch It UP Saturdays with The Fellas: LIVE - Episode #1
45.9K12 -
4:26:49
BLoobsGaming
8 hours agoCan I get an Enhance Crystal Weapon Seed please!? MORE Corrupted Gauntlet
85.4K18 -
7:35:05
BSparksGaming
19 hours agoDynamic Duo! Marvel Rivals w/ Chili XDD
51.4K -
7:00:42
NellieBean
11 hours ago🔴 LIVE - trying some COD maybe Pals later
40.6K1 -
1:47:46
SpartakusLIVE
9 hours agoThe Master RIZZLER has entered the building, the 95% REJOICE
25K2 -
29:53
MYLUNCHBREAK CHANNEL PAGE
1 day agoOff Limits to the Public - Pt 1
83.5K109 -
16:03
Tundra Tactical
11 hours ago $14.76 earnedNew Age Gun Fudds
116K16 -
8:22
Russell Brand
15 hours agoThey want this to happen
198K393 -
2:06:43
Jewels Jones Live ®
1 day ago2025 STARTS WITH A BANG! | A Political Rendezvous - Ep. 104
110K38 -
4:20:41
Viss
15 hours ago🔴LIVE - PUBG Duo Dominance Viss w/ Spartakus
87.1K10