Premium Only Content

حجۃ اللہ البالغہ | 143 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 02 حصہ چہارم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 143
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 02 (حصہ چہارم)
اَخلاق کی درستگی کے بقیہ اذکار؛ اللہ پر توکل و اعتماد ، استغفار کرنا ، اللہ کے نام سے برکت حاصل کرنا اور نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنا
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 23 ؍ جون 2021 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:13 سابقہ دروس کا خلاصہ
0:58 ساتواں ذکر، اللہ پر توکل و اعتماد؛ معنی و مفہوم ، بنیادی روح اور توکل کا اعلی مقام پیدا کرنے والی آیت (وهو القاهر فوق عباده ويرسل عليكم حفظة)
17:20 توکل کے حصول کے لیے نبی اکرم ﷺ کے مسنون اذکار اور دعائیں
28:01 آٹھواں ذکر، استغفار کرنا: روحِ استغفار کی حقیقت کے چند پہلو
33:54 گناہوں کے حصار کو توڑنے اور مٹانے کے تین ذرائع
42:11 استغفار کی دعائیں
44:57 جامع ترین دعاء استغفار (سید الاستغفار)
46:42 استغفار کے باب میں اہم ترین روایت؛ نبی معصومﷺ کے قلب مبارک پر "غین" کا آنا اور آپؐ کا اسے استغفار سے دور کرنا (إنه ليغان على قلبي، وإني لأستغفر الله تعالى في اليوم مائة مرة ) میں "غین" کی حقیقت (شاہ صاحبؒ کا منفرد نکتۂ نظر)
54:47 اندازے اور تخمین کی بنیاد پر فیصلہ نہیں ہونا چاہیے بلکہ ذوق اور وجدان کی مدد سے ہونا چاہیے نیز ذوق اور وجدان کی تعریف
1:03:33 نوواں ذکر، اللہ کے نام سے برکت حاصل کرنا اور اس کا راز؛ ننانوے اسمائے الہی
1:08:28 حدیث (إن لله تسعة وتسعين اسما مائة إلا واحدا من أحصاها دخل الجنة ) ننانوے اسمائے الہی اور فضیلت کے اسباب
1:10:1 اسمِ اعظم کی تعریف اور حقیقت ( جامعیتِ تجلیات)
1:13:25 حدیث کی رو سے اسمِ اعظم کے مصداق اسمائے الہی
1:15:56 دسواں ذکر، نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنا اور اس کے اسرار و رموز؛ ارواحِ مقربین کی طرف متوجہ ہونا
1:21:41 نبی اکرم ﷺ کا ذکر عظمت کے ساتھ کرنا اور اللہ تعالیٰ سے اُن کے لیے خیر طلب کرنا‘ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کا بڑا بہترین طریقہ
1:23:56 کاملین کی ارواح سے فیض حاصل کرنے کا طریقہ نیز نبی اکرمؐ کے روحانی انوارات کا فیضان
1:29:40 شاہ صاحبؒ کا سن ۱۱۴۴ھ میں مدینہ منورہ میں روضہ رسول اللہ ﷺ پر اس بات کا مشاہدہ
1:30:37 حدیث: میری قبر کی زیارت کو عید (میلہ) مت بنانا (لا تجعلوا زيارة قبري عيدا) میں تحریف روکنا مقصود
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
The HotSeat
51 minutes agoAmerica: The Upside Down Is REAL!
537 watching -
LIVE
Film Threat
5 hours agoANDOR SEASON 2! ALL EPISODES REVIEWED! | Hollywood on the Rocks
24 watching -
2:01:02
MG Show
5 hours agoMaking America Healthy Is Happening: Deep Dive
6.95K12 -
21:23
SLS - Street League Skateboarding
12 days agoLuan Oliveira's Top SLS Moments: 2015
9.6K -
12:16
Cowboy Kent Rollins
6 days ago $2.31 earnedFried Onion Burger | Famous Oklahoma Fried Onion Burger Recipe
30.5K8 -
57:42
Crypto Power Hour
3 hours agoThe Wicked Witch Is Dead, New Leadership At The SEC |EP15
4.6K1 -
LIVE
Jeff Ahern
1 hour agoNever Woke Wednesday with Jeff Ahern
84 watching -
44:55
BEK TV
17 hours agoTARIFFS, TECH TYRANNY, AND PROPHECY: CLAY CLARK EXPOSES THE GLOBAL RESET NO ONE IS TALKING ABOUT
8.66K -
1:20:27
Russell Brand
4 hours agoMaha Revolution: RFK Jr. Declares War on Toxic Food and Pharma – SF571
121K25 -
1:24:43
Tucker Carlson
5 hours agoGeorge Friedman Predicts the Next 50 Years of Global Affairs and the Importance of Space Domination
84.2K53