حجۃ اللہ البالغہ | 146 | اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 03 حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

8 months ago
1

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 146

قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

اَبوابِ سلوک و اِحسان باب 03 (حصہ دوم)
بقیہ مباحثِ احسان و سلوک؛ چار بنیادی اَخلاق حاصل کرنے کے طریقے
سماحت و عدالت کے اخلاق سے آراستگی: اسباب ، موانع اور علامات

مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 14؍ جولائی 2021 ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:19سابقہ درس کا خلاصہ
2:13 اِخبات الی اللہ کے حصول کے لیے، تفکر و تدبر کی حامل آٹھ (۸) احادیثِ قدسیہ کا مطالعہ
21:39 ہر انسانی عمل کی نیت ، اس کی روح اور عبادت کی ظاہری شکل و صورت اس کا جسم ہے (علمی قاعدہ)
27:39 نیت کی حقیقت؛ یہ ہے کہ وہ ایسا باطنی معنی ہے جو انسان کو عمل پر اکسائے۔
32:10 ریا کاری ، سُمعَہ ، جاہ پرستی اور غرور و تکبر کی حرمت کی وجہ : نیت کی خرابی (دو حدیثوں سے استدلال)
37:20 ریا کاری ، حدیث کی نوعیت کی روشنی میں شرکِ خفی
38:02 ریا کاری سے متعلق احادیث میں تطبیق
44:53 خُلقِ سماحت و عدالت کے اسباب ، موانع اور علامات
47:23 انبیاء کرام کے علوم کا دار و مدار ، سماحت و عدالت کے امور کو جمع کرنا
50:15 حُسنِ خُلق : عدالت و سماحت کے تمام امور کا جامع
53:56 خُلقِ اخبات ، سماحت و عدالت کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ ، زبان کی آفت
58:11 زبان کی آفاتوں کی چھ اقسام
1:09:23 سماحت کے ذیلی اَخلاق میں پہلی قسم "زہد" کی حقیقت اور احادیث کی روشنی میں وضاحت
1:18:43 دوسری قسم "قناعت" کی تعریف اور روایات کے تناظر میں توضیح و تشریح

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...