Premium Only Content

حجۃ اللہ البالغہ | 164 | اسلام کا نظامِ وراثت (حصہ سوم) | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 164
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
حصولِ رزق کے طریقہائے کار : باب05 (حصہ سوم)
تبادلۂ مال کی ایک اور اہم قسم؛ اسلام کا نظامِ وراثت
( بقیہ مسائلِ میراث کی تفہیم)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 01؍ دسمبر2021 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:50 گذشتہ درس کا ما حصل
2:32 ۳۔ آیت (ولكم نصف ما ترك أزواجكم الخ) میں بیوی کے فوت ہونے کی صورت میں شوہر کا حقِ وراثت اور شوہر کے مرنے کے بعد بیوی کا ترکہ میں سے حصے کا قانون
5:59 شاہ صاحبؒ کی تشریح؛ دو وجوہات کی بناء پر بیوی وراثت میں حق دار
11:09 ۴۔ آیت (وإن كان رجل يورث كلالة) میں کلالة کی وراثت کی تقسیم کا قانون
14:52 آیت میں اخیافی (ماں شریک) بہن بھائی مراد ، حقِ وراثت کے دو بنیادی اسباب اور تقسیم ترکہ کی مثال سے وضاحت
22:17 ۵۔ آیت ( يستفتونك قل الله يفتيكم في الكلالة الخ) میں کلالہ کا دوسرا مسئلہ ، کلالہ کی تعریف اور وراثت میں حصہ کی توضیح
25:56 آیت میں بنی الاعیان اور بنی العلات مراد اور خلاصہ بحث
28:33 احادیث سے ماخوذ مسائلِ میراث
28:53 ۶۔ حدیث ( ألحقوا الفرائض بأهلها الخ) میں سب سے پہلے ذوی الفروض کا حق ادا کرنے کا حکم ، اور باقی ماندہ وراثت کے حق دار ، مرد (عصبہ)
31:21 شاہ صاحبؒ کی تشریح : وراثت کی بنیاد دو معنویتیں ( مودت و رفاقت) نیز قرابتِ بعیدہ میں مرد وراثت کا حق دار
35:42 ۷۔ حدیث (لا يرث المسلم الكافر ولا الكافر المسلم) میں مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث نہیں بن سکتا، مواسات کا انقطاع سیاسی نظام کی بنیادی ضرورت نیز مشرک عورت سے نکاح بھی اسی حکم میں ، بنیادی وجہ
41:30 ۸۔ حدیث (القاتل لا يرث) میں مورث کا قاتل وراثت سے محروم ، بنیادی وجہ
44:19 ۹۔ سنت جاریہ ، غلام وارث نہیں ہوتا
45:25 ۱۰۔ حدیث (إن أعيان بني الأم يتوارثون دون بني العلات) میں حقیقی بھائی وراثت کا حق دار اور علاتی (باپ شریک) بھائی محروم
47:34 ۱۱۔ اجماعِ صحابہ سے ایک مسئلے کی نشان دہی
50:33 ۱۲۔ بیٹی ، پوتی اور حقیقی بہن میں وراثت کی تقسیم سے متعلق نبی اکرم ﷺ کا فیصلہ ، شاہ صاحبؒ کی وضاحت
55:23 حجة اللہ البالغہ کے تمام قلمی نسخوں میں ایک عبارت میں کاتبوں کا سہو اور حضرت سندھیؒ کی تصحیح
56:10 ۱۳۔ حضرت عمرؓ کا فیصلہ اور اس کی تفصیلات "المسویٰ" میں
58:52 ۱۴۔ دادی کے لیے چھٹا حصہ
59:31 ۱۵۔ باپ کی عدم موجودگی میں اس کی وراثت دادا کو ملے گی
1:00:34 ۱۶۔ ولاء کا مالک کون؟ اس کا راز: خاندان کی سیاسی طاقت اور حمایت کی حفاظت ، حضرت بریرہؓ کا مشہور قصہ
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
35:39
pewculture
17 hours ago $1.88 earnedThe Pew Culture Podcast #15 - Range
24.1K1 -
31:05
MYLUNCHBREAK CHANNEL PAGE
13 hours agoA.I. Chat GPT Destroys History
46.9K51 -
11:53
BlackDiamondGunsandGear
6 hours agoYou Are you doing it WRONG!
6.8K5 -
LIVE
Mally_Mouse
4 hours agoSaturday Shenanigans: Spicy Hydrate!! - Let's Play: R.E.P.O.
259 watching -
3:01:58
Jewels Jones Live ®
3 days agoJUDICIAL LAWFARE | A Political Rendezvous - Ep. 115
79.3K46 -
58:31
Mike Rowe
19 days agoHonoring A Great Man, Secret Service Agent #9 Clint Hill | The Way I Heard It with Mike Rowe
79.6K106 -
12:13
Russell Brand
1 day agoThe Most Dishonest News Reporting You'll Ever See
132K262 -
39:13
Rethinking the Dollar
9 hours agoSilver's Flirting With a 12-Year High—Is This the Big Breakout? | Morning Check-In
81.1K18 -
15:38
Professor Nez
9 hours ago🚨LBJ Phone Call to Jackie Kennedy is the WEIRDEST THING I've EVER Heard! JFK Files Analysis
80.4K161 -
1:26:12
Michael Franzese
1 day agoTrump Dismantles DOE, Musk Saves Astronauts, Tesla Under Attack | LIVE
87.7K72