Premium Only Content

حُجّةُ اللّٰه البالِغة (قسمِ ثانی): 134 /اَبوابِ حج، باب 02 .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 134
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ حج باب 02
مناسکِ حج کی ادائیگی کا طریقۂ کار، ضابطہ بندی اور حکمتیں اور ترتیب (حصہ اول)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 10 ؍ مارچ 2021 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:13 مناسکِ حج کی ادائیگی کا طریقۂ کار، ضابطہ بندی ، حکمتیں اور ترتیب کا بیان (باب کا خلاصہ)
0:51 مناسک کی چار قسمیں؛ حجِ مفرد، عمرہ مفردہ، حجِ تمتع اور حجِ قران
2:01 ۱) حج مفرد: احرام باندھنے کا میقات مقرر کرنے کی حکمت،حلّی و آفاقی کا میقات
4:27 اہل مکہ حج کا احرام مکہ سے ہی باندھیں گے۔
4:56 حالتِ احرام میں ممنوع امور نیز اس حالت میں نکاح و رخصتی کا اختلافی مسئلہ
7:15 میدانِ عرفات کا وقوف (ٹھہرنا)، مزدلفہ میں رات گزارنا پھر منیٰ میں رمی جمار اور قربانی کے بعد حلق یا قصر اور پھر طوافِ افاضه اور سعی کرنا
10:11 نوٹ: آفاقی (جیسے حجِ تمتع کرنے والا) ایامِ حج میں مکہ میں موجود ہو تو وہ احرام ، مکہ سے ہی باندھے گا،
11:02 وقوفِ عرفہ سے پہلے آفاقی مکہ میں داخل ہو گیا تو رمل کے ساتھ طوافِ قدوم، صفا و مروہ کی سعی کرئے گا۔
12:56 حجِ مفرد کی نیت سے حرم پہنچنے والا وقوفِ عرفہ سے پہلے احرام نہیں کھول سکتا۔
13:38 طوافِ قدوم کے بعد سعی کرنے والا دوبارہ سعی نہیں کرئے گا۔
14:40 آفاقی ۸ ذوالحج کو مکہ جانے کے بجائے وقوف کے وقت عرفات پہنچ گیا تو طوافِ قدوم ساقط ہو جائےگا۔
15:21 ۲) عمرہ مفردہ؛ احرام باندھنے کا طریقہ، طواف اور سعی و حلق یا قصر
16:10 ۳) حجِ تمتع؛ یہ حج اہل مکہ کے لیے نہیں، صرف آفاقی کر سکتا ہے۔
16:54 حجِ تمتع میں عمرہ ادا کرنے کے بعد احرام کھولنا اور ایامِ حج میں دوبارہ حج کا احرام باندھنا
17:17مُتمتّع پر قربانی کا دمِ شکر لازمی و ضروری اور مشرکین کی تحریف کا سدِ باب نیز حضورؐ کے سفرِ حج میں ہدی ساتھ اور اس کا قانون
22:40 حاجی کی حرم میں قربانی حجِ تمتع اور حج قِران کی ہوتی ہے، واجب سنتِ ابراہیمی والی قربانی نہیں
23:46 ۴) حجِ قران کی تعریف و احکامات اور طوافِ وداع
26:54 احرام سے لیکر طوافِ وداع تک ہر منسک کی حکمت و راز اور فوائد و مقاصد
27:05 1. حج و عمرہ کا احرام نماز کی تکبیرِ تحریمہ کی طرح (حج ایک عاشقانہ عبادت، بنیادی راز)
33:07 2. حالتِ احرام کی پابندیاں؛ قانونی ضابطه بندی اور حکمتیں
35:05 الف: شکار نہ کرنے کی حکمت
38:34 ب: جماع کی ممانعت کا راز
40:01 ج: ممنوع لباس اور سلےہوئے کپڑے نہ پہننے کی حکمت
43:05 د: نکاح کرنے یا نہ کرنے کی پابندی میں ائمہ فقہ کا اختلاف اور شاہ صاحب کا موقف
47:42 شکار کی ضابطه بندی ضروری، موذی جانوروں کو قتل کرنا جائز
51:59 3. نبی اکرم ﷺ کے مقرر کردہ میقات، ذاتِ عرق حضرت عمرؓ کا مقرر کرده ہے، نیز شاہ صاحبؒ کی مزید وضاحت؛ مشقت کے پیشِ نظر حرم کے قریب میقات مقرر ہوئے ۔
58:09 اہلِ مدینہ کے لئے ذوالحلیفه میقات مقرر کرنے کی بنیادی وجہ
1:03:35 4. وقوفِ عرفہ کا راز: ایک زمانے اور ایک جگہ میں ایک بڑا اجتماع نزولِ برکات کا سبب، جس کے لیے موزوں جگہ میدانِ عرفات
1:06:50 جگہ و دن کے خاص ہونے کی وجہ، یہ سلسلہ آدمؑ سے لے کر تمام انبیاؑ میں توارث و تواتر سے چلا آ رہا ہے۔
1:08:37 5. نزولِ منیٰ کا راز: یہ جاہلیت کے دور میں بازاروں ( سوقِ عکاظ وغیرہ) کی جگہ تھی تو دین کی شان و شوکت و ذکر اللہ کے لیے اسی جگہ کا انتخاب لیکن تفاخر و میلہ کرنے کی ممانعت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
VINCE
2 hours agoJB Pritzker Has Big, Fat Presidential Ambitions | Episode 32 - 04/29/25
53,918 watching -
LIVE
The Big Mig™
2 hours agoWho The Fook Is That Guy? Another Nobody Going After Trump!
572 watching -
LIVE
LFA TV
14 hours agoALL DAY LIVE STREAM - TUESDAY 4/29/25
2,080 watching -
LIVE
Badlands Media
8 hours agoBadlands Daily: April 29, 2025
4,872 watching -
LIVE
Discover Crypto
1 hour agoBitcoin GOLD RUSH 2025: THIS State Going ALL IN!
243 watching -
LIVE
Rethinking the Dollar
14 minutes agoThe Damage Is Unrepairable: It's To Late To Go Back NOW! | Morning Check-In
69 watching -
LIVE
Bannons War Room
2 months agoWarRoom Live
17,959 watching -
1:13:13
Dear America
14 hours agoTrump’s Top Accomplishments That Will SILENCE The Left + Dem Rep. Introduces Impeachment Articles!
60K21 -
LIVE
Matt Kohrs
8 hours ago🔴[LIVE TRADING] Trump Admin Discusses New Trade Deals || The MK Show
1,174 watching -
LIVE
Wendy Bell Radio
6 hours agoEven the Left Knows It's Too Far Left
9,036 watching