Premium Only Content

حجۃ اللہ البالغہ | 099 | ایمانیات حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 99
قسمِ ثانی: احادیثِ رسولؐ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منہج کی تفصيلات
ابوابِ ایمان (حصہ دوم)
نفاقِ عمل کی علامات، کبیرہ و صغیرہ گناہ اور ایمانیات سے متعلق پانچ احادیث کی جامع تشریح
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 10 ؍ جون 2020 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:24 ایمان کے چار معانی: سابقہ درس کا خلاصہ
2:56 ایمان (احسان) کا مدِ مقابل: نفاقِ عمل اور اس کی علامات نیز نفاقِ اعتقادی کا حکم
7:46 (۱) نفاقِ عمل کی علامات پر پہلی حدیث: أَرْبَعٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ كَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا الخ (الحدیث) خالص منافق کی چار نشانیاں
12:32 یہی علامتیں فکر، سیاسی و معاشی و سماجی نظام کی خرابی کا باعث ہیں۔
21:18 (۲) دوسری حديث:ثلاث من كن فيه وجد بهن حلاوة الإيمان الخ (الحدیث) خالص مسلمان کی تین علامتیں
31:29 (۳) تیسری حدیث: اِذَا رَاَیْتُمُ الْعَبْدَ الخ (الحدیث)
35:21 (۴) چوتھی حدیث: حُبّ علیٍّ آیة الإيمان الخ (الحدیث) حضرت علی سے محبت ایمان کی علامت اور ان سے بغض نفاق کا سبب ہے: بنیادی وجہ
40:30 (۵) پانچویں حدیث: حُبُّ الأنصارِ آيةُ الإيمانِ ، و بُغضُ الأنصارِ آيةُ المنافقِ: بنیادی راز
44:44 حدیث: بُنِيَ الإِسْلَامُ عَلٰی خَمْسٍ الخ (الحدیث) میں اسلام کے پانچ ارکان متعین کرنے کی حکمتیں:
48:53 پہلی حکمت: ہر ملت میں یہ پانچ ارکان اصول البر کے طور پر تسلیم شدہ ہیں۔
50:55 دوسری حکمت: اسلام کے باقی امور کے مقابلے میں یہ ارکان کفایت کرنے والے ہیں: ظاہری علامتیں مقرر کرنے کی پانچ وجوہات
1:02:08 ایمان کے مدِ مقابل ملت (شرائع) میں آثام کی دو قسمیں: صغائر و کبائر
1:03:47 گناہ کبیرہ کی تعریف، وجہ تسمیہ اور بچنے کی شدید تاکید
1:06:03 گناہ صغیرہ کی تعریف اور کبائرکی پہچان
1:09:19 اَبوابِ ایمان کے بنیادی اساسی اصولوں کے توضیح کے بعد ایمانیات سے متعلق احادیث کی تشریح:
1:10:40 حدیث 01: لا يزني الزاني حين يزني وهو مؤمن الخ (الحدیث) کا معنی و مفہوم: ملکیت پر بہیمیت کا غالب آنے سے ایمان زائل ہو جاتا ہے۔
1:13:12 حدیث 02: وَالَّذِي نفس مُحَمَّد بِيَدِهِ الخ (الحدیث) کی تشریح: دعوتِ رسالت کی صحیح تبلیغ کے باوجود جو کفر پر مصر رہے وہ جہنم والے اور ملائکہ کی لعنت کے مستحق ہیں۔
1:15:54 حدیث 03: لَا يُؤمن أحدكُم حَتَّى أكون أحب الخ (الحدیث) کی وضاحت: کمالِ ایمان ،عقل کا طبعی تقاضوں پر غالب آنا، یہ حالت و کیفیت محبتِ رسول ہے۔
1:17:38 حدیث 04: قل آمَنت بِاللَّه ثمَّ اسْتَقِم الخ (الحدیث) میں استقامت کی وضاحت: ہر حالت میں اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کی فرمانبرداری اختیار کرنا
1:20:53 حدیث 05: مَا من أحد يشْهد أَن لَا إِلَه إِلَّا الله الخ (الحدیث) میں کبائر کا مرتکب شخص پر کافروں والی جہنم کے حرام ہونے کا ذکر ہے۔ بنیادی نکتہ
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
8:35:23
Cancel This Podcast
9 hours ago $0.88 earnedTHANK YOU FOR 1K FOLLOWERS! - 6 JRPG Stream (Dragon Quest, Final Fantasy, Octopath & Suikoden)
12.7K1 -
LIVE
Phyxicx
19 hours agoHALO time! - 3/15/2025
1,695 watching -
7:29:13
SpartakusLIVE
11 hours agoThe King of Content PLASTERS your walls with HIGH OCTANE plays
32.2K1 -
BSparksGaming
9 hours agoGrind to HR 100! MH Wilds Great Sword is OP | Happy Saturday!
46.9K -
1:48:35
Adam Carolla
3 days agoGavin Newsom spends funds on statue + Comedian Kellen Erskine
42.2K15 -
3:10:45
QAGamer.com
16 hours ago🎮 QAGameNite | Stumble Guys
58.1K4 -
6:56:02
Akagumo
13 hours ago🔴 LIVE - AKAGUMO - SPECTACULAR SATURDAY! #10 - FORTNITE AND PUBG!
40K3 -
14:38
BlackDiamondGunsandGear
8 hours agoA NEW KIND OF AR-9 / CMMG Changes The Game once again!
34.3K14 -
5:10:31
Reolock
11 hours agoPHANTASY STAR ONLINE | A New Chapter Begins
54.1K3 -
LIVE
SquallRush
12 hours agoPokemon TCG Pocket
189 watching