The Spying System of Prophetﷺ.

10 months ago
7

رسولِ اکرمﷺ کانظامِ جاسوسی۔
پروفیسرمحمدصدیق قریشی کی اس تصنیف میں حضورﷺ کےغزوات میں جاسوسی حکمتِ عملی کےبارےمیں تفصیل سےبتایاگیاہے۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں اس کتاب کےآخری باب سےاقتباس پڑھاجارہاہے۔یہ بھی سیرتِ مبارکہ کااہم پہلوہے۔

Loading comments...