Laughing.

10 months ago
6

چٹخارے۔مزاحیہ
یہ کتاب عاصی سعید کےمزاحیہ مضامین پرمشتمل ہے،جس میں سےایک مضمون آج محفلِ طنزومزاح میں پڑھ کرسنایاجارہاہے۔اس میں ہنسنےکی ترغیب اورمختلف اقسام اورلوگوں کی ہنسی کےبارے میں کچھ تفصیل سےبتایاگیاہے۔

Loading comments...