Women's Issues in Society.

11 months ago
21

خواتین کی شاعری میں عورتوں کےمسائل کی تصویرکشی۔1947تا2002
یہ کتاب مرحومہ شبنم شکیل،ڈاکٹرسلیم اختراورخالدہ حسین کی مشترکہ تحقیقی کاوش ہےاوراسےوزارتِ ترقئِ خواتین،پاکستان نےشائع کیاہے۔بزمِ خواتین کی اس ویڈیومیں جناب افتخارعارف سےکئےگئےانٹرویوکاکچھ حصہ پڑھ کرسنایاگیاہے۔یہ دراصل ایک سوالنامہ ہے،جومختلف خواتین وحضرات کےسامنےپیش کیاگیا۔مزیدتفصیل کےلئےکتاب دیکھئے ۔

Loading comments...