تمہیں یادہوکہ نہ یاد ہو

11 months ago
2

محفلِ سخن کی اس ویڈیومیں اس مصرعِ طرح اورزمین پوکہی گئی پانچ غزلیں پیش کی گئی ہیں، جوکہ نذیربنارسی،اسماعیل میرٹھی،عرش ملیسانی،گوہرعثمانی اورمؤمن خان مؤمن نےکہی ہیں۔مشہور البتہ مؤخرالذکرہی ہے۔

Loading comments...