Ibrahim as Rehmat - Kamalat e Nabuwat - Durood pak Series 7/9 - RABIULAWAL SPECIAL - Maulana Ishaq

8 months ago
7

Hazrat Ibrahim Waali Rehmat Kyu? Durood shareef - Ibn Arabi - Kamalaat e Nabuwat 7/9

lecture # 7

lang:punjabi

date:2007-05-25
year:2007
title:درود شریف میں آلِ محمد ﷺ اور آلِ ابراہیمؑ میں تعلق

q1)00:41-09:07,19:37-09:55
درود شریف کا ترجمہ، امام تمارالدین ہشام کی کتاب کا حوالہ، درود شریف میں لفظ کما کا بیان، تشبیح اور تعلیل میں فرق۔
q2)09:00-17:19
درود شریف میں حضرت ابراہیمؑ کا ذکر کیوں، حضرت ابراہیمؑ کی شان مبارک کا بیان، حضرت ابراہیمؑ کی اللہ کیلئے قربانیاں، مواحد کون ہے؟، علامہ اقبالؒ کا شعر۔
q3)17:20-23:36
لفظ جیسے کے لحاظ سے درود شریف کا مفہوم، حضرت ابراہیمؑ کیلئے قبولِ عامہ کا بیان، درود شریف میں دعا، اسلام کی تڑپ، درود شریف کیلئے اصل محنت۔
q4)23:44-26:13
حضرت یوسفؑ کی دعوت کا احسن طریقہ، فنا فی اللہ کا مفہوم اور اہمیت، اللہ کیلئے تڑپ، حالی کا شعر، رسول اللہ ﷺ کی حضرت ابراہیمؑ کی طرح مقبولیتِ عامہ کی تڑپ۔
q5)26:14-34:58
قادیانیوں کا ایک دھوکہ اور اسکا علاج، منصبِ نبوت اور کمالاتِ نبوت میں فرق، کمالاتِ نبوت ﷺ قائم ہیں۔
q6)34:59-42:27
نبی کی وحی کے علاوہ دوسری ذمہ داریاں، اجتہاد کا صحیح مفہوم، الفتوحات المکیۃ سے حوالہ جات، اجتہاد کے نام پر علماءِ سُو کے جرم۔
q7)43:41-47:35,49:27-50:50
درود شریف میں کما کا تعلیل کے لحاظ سے مفہوم، امام شافعیؒ کا شعر، حضرت موسٰیؑ کا شق البحر کا واقعہ، امام زین العابدینؓ کی دعا۔
q8)47:36-49:21
سر سید اور دوسرے سیکولر لیڈروں کی اسلام دشمنی، منکرِ حدیث اور منکرِ قرآن کا فتنہ۔
q9)51:19-53:32
درود شریف میں کما کے دو معنی پر حرفِ آخر، امت کی رسول اللہ ﷺ اور اسلام سے دوری، وحدتِ امت کی ترغیب۔

Loading comments...