Newspapers & Coffee House.

10 months ago
2

اخبارکی کہانی
جناب غلام حیدرکی تحریرکردہ یہ کتاب قومی کونسل برائےفروغِ اردوزبان (نئی دہلی) نےشائع کی ہے۔اس میں اخبارکی شروعات سے موجودہ شکل پانےتک کےمراحل کوبچوں کےلئےمختصرمضامین کی صورت میں سمجھایاگیاہے،جس میں سےایک مضمون آوازِاطفال کی اس ویڈیومیں پیش کیاجارہاہے۔

Loading comments...