Jail Story.

11 months ago
4

رودادِقفس
میجرمحمداسحاق کایہ مضمون فیض احمدفیض مرحوم کےدورانِ قیدوبندمرتب ہوئےمجموعہءکلام "زنداں نامہ"کےشروع میں بطورِ مقدمہ شامل کیاگیاہے، جس میں جیل میں گزرےایام کاتذکرہ بڑےپرلطف اندازمیں کیاہے۔آوازِاردوکی محفلِ طنزومزاح میں اس طویل مضمون کااقتباس پڑھاگیاہے۔

Loading comments...