Tench bazar Crime scene

10 months ago
6

راولپنڈی کینٹ میں تھانہ آر اے بازار کی حدود میں واقع ایشیا کے سب سے بڑے بازار ٹینچ بھاٹہ میں خواجہ سراٶں کو حراساں کرنے اور انکے پیسے لے کر بھاگنے والے اوباش لڑکوں میں سے ایک لڑکے کو خواجہ سراٶں نے حسنین سٹریٹ سے بھاگتے ہوۓ پکڑ لیا اور خوب درگٹ بناٸی جسے بعد میں عوام کے ہجوم نے بچا لیا
ٹینچ بھاٹہ بازار میں پولیس اہلکاروں کا گشت نا ہونے کی وجہ سے اکثر اوباش لڑکے رات کو بازار میں خریداری کیلٸے آٸی خواتین کے ساتھ بھی نازیبا حرکات کرتے ہوۓ دکھاٸی دیتے ہیں
راولپنڈی پولیس سے بھی گزارش ہے کہ ٹینچ بازار میں کچھ اہلکاروں کو ڈیوٹی پر تعینات کیا جاۓ تاکہ کوٸی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آۓ
#highlightseveryonefollowers2024
#everyonefollowers #rawalpindicantt #everyone #highlights

Loading comments...