حجۃ اللہ البالغہ | 189 | حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Streamed on:
20

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

درس : 189

قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

اَبوابِ معیشت: باب 02 (حصہ اول)
کھانے پینے کے آداب و امور: حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیں

مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 31 ؍ اگست 2022ء

بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:16 معاشی سرگرمیوں میں نبی اکرم ﷺ کے متعین کردہ پانچ بنیادی اصول (سابقہ درس کا خلاصہ)
3:08 کھانے پینے کے آداب و امور کی علمی قاعدے سے وضاحت
9:22 نفسِ انسانی کی صحت (اعلی اخلاق) یا مرض (بد اخلاقیوں) کے اسباب کی تحقیق و تفتیش کے دو پہلو
13:38 انسانِ کامل (انبیاءؑ) سے زیادہ ان اسباب کی پڑتال کرنے والا کوئی نہیں
19:03 اللہ کی مہربانی و رحمت کا لازمی تقاضا
20:43 اخلاقِ اربعہ کی ضد پیدا کرنے والی غذاؤں میں ایک خنزیر؛ حرمت کے بنیادی اسباب
43:22 فطرتِ سلیمہ کو ناپسند اور مزاجِ انسانی میں سماحت و عدالت کے لیے مُضر حیوانات کی مزید پانچ قسمیں
51:54 بتوں کے نام پر مذبوحہ جانور ، مردار اور غیر فطرتی طریقے سے ذبح کیے ہوئے جانور حرام: حرمت کی ضابطہ بندی و وجوہات نیز ذبح و نحر کی مصلحتیں اور شریعت میں چار قسم کے حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیں

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

Loading comments...