Nostalgia.

11 months ago
2

دلی کی چندعجیب ہستیاں
اشرف صبوحی کی یہ کتاب چند شخصی خاکوں کامجموعہ ہے۔پرانی دلی کےچند منفردکرداروں کی خصوصیات کواچھوتےاندازمیں بیان کیاہے۔زُمرہءشخصیات کی اس ویڈیومیں خواجہ انیس کےحالات سےپریشان ہوکرنوکری کی تلاش میں نکلنےکاماجراہے۔زیادہ ترمضمون بات چیت(ڈرامائی)اندازمیں ہے،جسےسن کرآپ مسکرائےبغیرنہیں رِہ سکیں گے۔

Loading comments...