Punjab Archives.

10 months ago
2

1924ء تا 2024ء: نوکری پیشہ لوگوں کی داستان
معروف کالم نگارخالد مسعود خان کایہ کالم دوحصوں میں روزنامہ دنیامیں شائع ہوا۔زمرہءکالم کی اس ویڈیومیں پنجاب آرکائیوز(یعنی وہ دستاویزات،جوچیف سیکریٹری پنجاب کےدفترسےملحقہ عمارت میں محفوظ ہیں) کا تعارف پیش کیاگیاہے۔اس عمارت کودوبارہ سےعجائب گھرکادرجہ دیاگیاہے۔یہ تمام مضمون اہم تاریخی معلومات پرمبنی ہے۔

Loading comments...