The History of Satan. Quote from Urdu Translation.

9 months ago
4

شیطان کی تاریخ۔
پال کیرس کی انگریزی کتاب کااردوترجمہ جناب یاسرجوادنےکیاہےجس میں مختلف تہذیبوں اورمذاہب میں تصورِشیطان کاتحقیقی جائزہ لیاگیاہے۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں اس کتاب کےآخری باب سےایک مضمون پڑھاگیاجسے مترجم نےخودمرتب کیاہے۔شیطان انسان کوکس طرح فریب دیتاہے،احادیث کی روشنی میں جانیے۔

Loading comments...