Valley of Kings.

1 year ago
3

مصرکابازار۔
یعقوب نظامی صاحب کی اس کتاب کااقتباس آج آوازِاردوکی سفرنامہ سیریزمیں پیش کیاجارہاہے،جس میں آپ دریائےنیل کےکنارےواقع ویلی آف کنگز(یعنی وہ وادی،جہاں بادشاہ مدفون ہیں)کااحوال سنیں گے۔

Loading comments...