Nankana Sahib.

1 year ago
4

وینکوورسےلائل پورتک۔
سردارجرنیل سنگھ سیکھاپنجابی کانفرنس میں شرکت کےلئےپاکستان تشریف لائے۔ انہوں نےپاکستان کاسفرنامہ گورمکھی زبان میں لکھا،جسےجناب طارق گوجرنےاردومیں منتقل کیا۔ آوازِاردوکی سفرنامہ سیریزکی اس ویڈیومیں آپ سکھ مذہب کےمقدس مقام ننکانہ صاحب کی زیارت کااحوال سنئے۔

Loading comments...