The Predictor.

1 year ago
2

ناقابلِ یقین سچائیاں
ابوعبداللہ محمدطاہرنقاش نےبچوں کےلئےیہ کتاب لکھی ہے،جس میں افسانوی اندازمیں کچھ حیرت انگیزواقعات تحریرکئےگئےہیں۔گوشہءاطفال کی اس ویڈیومیں ٹیڈکرمالوش نامی ایک امریکی باشندے کاتذکرہ ہےجسےمستقبل میں پیش آنےوالےواقعات کاادراک ہوجاتاتھا۔

Loading comments...