February 16, 2024

11 months ago
2

*سید مقاومت سید حسن نصراللہ نے آج کے خطاب میں فرمایا کہ خون کا بدلہ خون سے لینگے*
ان کا مزید فرمانا تھا کہ ہم اسرائیل کے ساتھ ایک بڑی اور وسیع جنگ میں داخل ہو رہے ہیں ۔ جس کی کوئی حد و حدود نہیں ہو نگے
اسرائیل کو معلوم ہونا چاھئے کہ حزب اللہ ایک بھت بڑی قدرت ہے جو اسرائیل کو پشیماں کر سکتا ہے

Loading comments...