SABAR IS MOST IMPORTANT IN ISLAM

11 months ago
4

میرا اللہ کہتا ہے کہ صبر کرو صبر سے کام دو
رکھو انتظار کرو کہ وہ گھڑیاں قریب ہیں کہ تمہیں وہ عطا کروں گا جس کے لیے میں تمہیں آزما رہا ہوں
مجھے اللہ کا انداز دیکھئے کہ خود ہی آزما رہا ہے اللہ
اور خود ہی پھر کہہ رہا ہے کہ میں تمہیں آزما رہا ہوں لیکن جو چیز میں تمہیں دینے والا ہوں نا
جو تمہیں چاہیے جو تمہارے لیے بہت بہتر ہے اس کا انتظار کرو وہ قریب ہے
👋

Loading comments...