Haya Nahin Hai Zamane Ki Ankh Mein Baqi

9 months ago
9

(Bal-e-Jibril-134) Javed Ke Naam

Haya Nahin Hai Zamane Ki Ankh Mein Baqi
Khuda Kare Ke Jawani Teri Rahe Be-Dagh

In the gaze of this era, modesty has become a rarity,
May divine grace preserve your youth, untarnished by impurity.

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ

اس وقت کیفیت یہ ہے کہ پورے معاشرے پر نظر ڈالیں تو اس امر کا بڑی شدت کے ساتھ احساس ہوتا ہے کہ انسانوں میں غیرت و حیا کا جذبہ مفقود ہو چکا ہے ۔ کسی بھی برائی کو قبول کرتے ہوئے ان کو کسی طرح کی پشیمانی کا احساس تک نہیں ہوتا ۔ سو اے میری قوم! اس صورت حال کے پیش نظر میں خدائے عزوجل سے یہی دعا کرتا ہوں کہ تجھ میں غیرت و حیا کا جذبہ برقرار رہے اور تیرا شباب ہمیشہ داغ دار ہونے سے بچا رہے ۔

https://allamaiqbal.carrd.co/
https://www.youtube.com/@AakhriPaigham
https://www.facebook.com/AakhriPaigham/
https://www.instagram.com/akhripaigham/
https://twitter.com/AakhriPaigham
https://www.tiktok.com/@aakhripaigham

#Muslims #Iqbal #Poetry #Islam #Allamaiqbal #Haya #14feb #ValentinesDay #MuslimsGirl #Hijab #IamMuslim #AakhriPaigham #14February #Valentine #SayNoToValentine #Love #HalalLove #HalalRelationship #Women #Woman #HijabWoman

Loading comments...