Surah Al Rahman - Qari Abdul Basit | Sufism

10 months ago
8

کسی بھی بیماری کے لیے اپ سورہٴ الرحمن سن سکتے ہیں.
طریقہ یہ ہے.
١- ایک گلاس پانی کا اپنے پاسس رکھ لیں-
٢- اپنی آنکھوں کو بند کریں-
٣- اپنے آپ کو الله کے سامنے تصور کریں-
٤- یہ سورہٴ الرحمن سنیں-
٥- جب سورہٴ پوری ہو جائے تو آنکھیں کھول لیں-
٦- آدھا گلاس پانی کا پی لیں-
٧- پھر آنکھیں بند کر لیں-
٨- اپنے دل میں تین بارالله کہیں-
٩- پھر آنکھیں کھول لیں- اب جو باقی پانی ہے اس کو تین گھونٹ میں پی لیں-
یہ عمل دن میں ٣ بار کریں اور سات دن تک کریں- اگر آپ کو کوئی بیماری نہیں ہے تو پھر بھی اک بار کر لیں بیماری آپ سے دور رہے گھی- انشا الله-
#trending #qari #basit #surah #rehman #alrehman #sufism

Loading comments...