ان کی محفل میں نصیرؔ ان کے تبسم کی قسم دیکھتے رہ گئے ہم ، ہاتھ سے جانا دل کا