Youth Empowerment.

1 year ago
4

کاش نوجوانوں کومعلوم ہوتا!
مولانامحمدافروزقادری چریّاکوٹی کی یہ کتاب دراصل ان کےمرتب کردہ"نوجوانوں کی حکایات کاانسائیکلوپیڈیا"کامقدمہ ہے۔ عنوان سےجوحسرت ظاہرہورہی ہے۔کتاب میں تفصیل سےموجودہے۔ آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں اس کتاب کاایک اقتباس سنئے۔

Loading comments...