Letters from America.

1 year ago
2

رَہ نوردِشوق
سیدعابدحسین کاسفرنامہءامریکہ،جسےان کی اہلیہ صالحہ عابدحسین نےمرتب کیا۔یہ کتاب ان خطوط کےذریعےمرتب کی گئی،جوڈاکٹرصاحب نےدورانِ سفروقتاًفوقتاًاپنی اہلیہ کولکھے۔سوشل میڈیاکےدور میں یہ خطوط کچھ اوپرےسےلگتےہیں اوردلچسپی کاپہلولئےہوئےہیں۔

Loading comments...