Women's Literature.

1 year ago
3

کتابِ دوستاں
محترمہ فاطمہ حسن کی یہ کتاب ادبی مضامین کامجموعہ ہے۔آوازِاردوکی بزمِ خواتین کےلئےآج اس کتاب کےایک مضمون سےاقتباس پیش کیاہے،جس میں مشہورناول وافسانہ نگارراجندرسنگھ بیدی کی تخلیقات میں عورتوں سےمتعلق ان کےرویّےکوواضح کیاہے۔ کہاجاسکتاہےکہ یہ ایک تنقیدی مضمون ہے۔

Loading comments...