Premium Only Content
Siasi Paishwa (Political Leaders) - Dr. Allama Iqbal
(Zarb-e-Kaleem-180) Siasi Paishwa
Umeed Kya Hai Siasat Ke Paishwaon Se
Ye Khakbaz Hain, Rakhte Hain Khak Se Pewand
What expectations from political leaders can we hold?
They are grounded in dust,their actions in its hold.
Hamesha Moor-o-Magas Par Nigah Hai Un Ki
Jahan Mein Hai Sift-e-Ankuboot Un Ki Kumand
Their gaze always fastened on ants and flies,
A web like the spider’s their ladder to rise.
Khausha Woh Qafla, Jis Ke Ameer Ki Hai Mataa
Takhiyyul-e-Malkooti-o-Jazba Haye Buland
That caravan’s happy whose chief is endowed
With thoughts light as angels’, and temper as proud.
سیاسی پیشوا
اُمید کیا ہے سیاست کے پیشواؤں سے
یہ خاک باز ہیں ، رکھتے ہیں خاک سے پیوند
معانی: خاک باز: مٹی سے کھیلنے والے، پست خیالات والے ۔ پیوند: تعلق ۔
مطلب: آج کل کے سیاست دان یا سیاسی میدان کے رہنماؤں سے اچھائی کی کیا امید رکھی جا سکتی ہے ۔ ان کے خیالات بھی پست ہیں اور یہ خود بھی پست ہیں ۔ بڑائی کا ان میں کوئی نشان نہیں ملتا ۔ یہ مٹی سے کھیلنے والے اور مٹی سے تعلق رکھنے والے ہیں ۔ بلندیوں سے ان کا کوئی تعلق نہیں ۔
ہمیشہ مور و مگس پر نگاہ ہے ان کی
جہاں میں ہے صفتِ عنکبوت ان کی کمند
معانی: مورومگس: چیونٹی اور مکھی ۔ صفت عنکبوت: مکڑی کے جال کی مانند ۔ کمند: رسی کا پھندا جو شکار کو پھنسانے کے لیے دیوار پر چڑھنے کے لیے پھینکا جاتا ہے ۔
مطلب: جس طرح مکڑی اپنے جالے میں بیٹھی اس انتظار میں رہتی ہے کہ کوئی چیونٹی یا مکھی اس کے جالے کے قریب آئے اور اسے پھانس لے اسی طرح یہ سیاست دان بھی لوگوں کو پھنسانے کے لیے اور اپنی اغراض اور مفادات کو پورا کرنے کے لیے کئی قسم کے گھٹیا طریقے استعمال کرتے رہتے ہیں اور ذلیل سے ذلیل فائدے کے لیے بھی اپنی کمندیں پھینکتے رہتے ہیں ۔
خوشا وہ قافلہ جس کے امیر کی ہے متاع
تخیلِ ملکوتی و جذبہ ہائے بلند
معانی: خوشا: خوش نصیب ۔ امیر : قافلہ راہنما ۔ متاع: دولت ۔ تخیل ملکوتی: فرشتوں کا سا تخیل ۔ جذبہ ہائے بلند: بلند جذبے ۔
مطلب: وہ قافلہ خوش نصیب ہے جس کا سالار فرشتوں جیسے خیالات اور بلند جذبات کی دولت رکھتا ہو اور جو کمینہ خصلتوں والا نہ ہو ۔ ایسا سیاست دان ہی قوم کو منزل تک پہنچا سکتا ہے اور جن سیاست دانوں اور ان کی کمینگی کا پہلے شعروں میں ذکر کیا گیا ہے وہ قوموں کو اصل راستے سے بھٹکا دیتے ہیں اور اپنے مفادات اور اغراض کو پورا کرتے رہتے ہیں
#AllamaIqbal #AakhriPaigham #Poetry #Politics #Political #Election2024 #Election #Eagle #Love #Millat #Ummah #Unity #Community #Bravery #Brave #Truth #Honesty #Justice #Islam #Momin #EmptyHeart #Siyasat #Siyasi #Ameer #Leader
-
5:02:46
MoFio23!
12 hours agoNintendo Switch It UP Saturdays with The Fellas: LIVE - Episode #1
64.3K13 -
4:26:49
BLoobsGaming
12 hours agoCan I get an Enhance Crystal Weapon Seed please!? MORE Corrupted Gauntlet
113K38 -
7:35:05
BSparksGaming
23 hours agoDynamic Duo! Marvel Rivals w/ Chili XDD
72.7K -
7:00:42
NellieBean
14 hours ago🔴 LIVE - trying some COD maybe Pals later
72K1 -
1:47:46
SpartakusLIVE
12 hours agoThe Master RIZZLER has entered the building, the 95% REJOICE
32.5K3 -
29:53
MYLUNCHBREAK CHANNEL PAGE
1 day agoOff Limits to the Public - Pt 1
93.5K112 -
16:03
Tundra Tactical
14 hours ago $18.69 earnedNew Age Gun Fudds
139K20 -
8:22
Russell Brand
19 hours agoThey want this to happen
219K449 -
2:06:43
Jewels Jones Live ®
1 day ago2025 STARTS WITH A BANG! | A Political Rendezvous - Ep. 104
122K41 -
4:20:41
Viss
18 hours ago🔴LIVE - PUBG Duo Dominance Viss w/ Spartakus
96.1K12