Footprint.

10 months ago
14

وہ بھی کیادن تھے
حکیم محمدسعیدؒنےیہ کتاب بچوں کےلئےلکھی،جس میں وہ اپنےبچپن کی یادیں تازہ کررہےہیں۔گوشہءاطفال کی اس ویڈیومیں اس کتاب کاایک باب"یادیں باقی ہیں"پڑھاگیا،جس میں حکیم صاحب نےبتایاہےکہ وہ کس طرح اپنےبڑےبھائی کےنقشِ قدم پرچلتےتھےاورسنئےکہ ان کی ترکی ٹوپی پانی میں کیسےڈوب گئی تھی؟

Loading comments...