Eshq | Beautiful poetry | Urdu | hindi

1 year ago
4

کبھی عرش پر کبھی فرش پر
کبھی ان کے در کبھی در بدر

غم عاشقی تیرا شکریہ
میں کہاں کہاں سے گزر گیا

کبھی راستوں میں تنہا
کبھی ہوں برود صحرا

میں جنون کا ہمسفر ہوں
میرا کوئی گھر نہیں

Loading comments...