Entertainment in Islam.

1 year ago
4

عہدِرسالت کےتفریحی مشاغل
مولانارُوح اللہ نقشبندی،غفوری کی اس کتاب میں قرآن وحدیث کےحوالوں کےساتھ وضاحت سےبتایاگیاہےکہ تفریح کااسلامی طریقہ کیاہے،اورعہدِ رسالت کےتفریحی مشاغل کیاتھے۔ آواز اسلام کی اس ویڈیومیں جانئےکہ دین میں ظرافت کی گنجائش کہاں تک ہے۔

Loading comments...