سوال یہ ہے سپریم کورٹ نے2023 میں حکم دیا کہ پنجاب اور پختونخوا میں 90دن میں الیکشن کروائیں ۔

11 months ago
53

سوال یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے 2023 میں الیکشن کمیشن سے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 دن کے اندر الیکشن کراؤ الیکشن کمیشن نے 90 دن میں یہ الیکشن نہیں کرائے یہ الیکشن کمیشن کسی جماعت کے اندر الیکشن نہ کرانے پر کارروائی کیسے کر سکتا ہے؟
#hamadmeer #supreemcourt #election2024 #pti #imrankhan #breakingnews #newsupdate

Loading comments...