Urdu in Germany.

1 year ago
4

جرمنی میں دس روز
علی احمدفاطمی کےسفرنامہءجرمنی سے آج آوازِاردوکی سفرنامہ سیریزمیں ایک اقتباس سنئے۔مصنف سید عارف نقوی کی دعوت پرایک مشاعرےمیں شرکت کےلئےجرمنی تشریف لےگئے۔یہ اس مشاعرے کےاگلےدن کااحوال ہے۔

Loading comments...