دہی کے فوائد

1 year ago
41
دھی کے چند حیرت انگیز فوائد (کھانے کے علاوہ) کیلشیم سے بھرپور ، پروٹین اور پروبائیوٹک سے لیس دہی دودھ سے بنے والی ایک بہترین غذا ہے ۔ اسے ڈیری پراڈکٹس کا سپر ہیرو بھی کہا جاسکتا ہے ۔ کھانے میں اس کا استعمال عام ہے ۔ اسے سادہ بھی کھایا جاتا ہے۔اس کے علاوہ سلاد کی ڈریسنگ اور مشروب کے طور پر بھی دہی کو بہت پسند کیا جاتا ہے ۔ دہی گرمیوں سردیوں ہر موسم میں ہی استعمال کیا جاتا ہے ۔ دہی سے جسم کو بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔ 1: کیل مہاسوں کے لئے ، اگر چہرے پر ضدی کیل مہاسے آپ کے حسن میں خرابی پیدا کررہے ہیں تو کھٹی دہی کو اچھی طرح پھیٹ کر روزانہ منہ پر لگانے سے جلد ہی کیل مہاسوں سے آپ کی جان چھٹ جائے گی. 2: ایکنی کے مسائل، آپ کو چہرے پر دانے اور ایکنی کے مسائل ہیں تو بھی آپ اسی کھٹی دہی میں چند پودینے کے پتے اچھی طرح بلینڈ کرکے لگائیں ، پودینے کی ٹھنڈک اور دہی کا لیکٹک ایسڈ چہرے کی کلینزنگ بھی کردے گا اور دانوں سے نجات دلانے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔ 3: داغ دھبے، جھریاں، داغ دھبے اور جھریوں سے خاتمہ چاہتے ہیں تو روزانہ دہی کو منہ پر لگائیں یہ اینٹی ایجنگ پراڈکٹ کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ 4: دومنہے بال۔ بالوں کی رونق ختم ہوگئی ہے اور وہ دو دو مہینے ہو گئے ہیں آپ دہی کو بالوں میں باقاعدگی سے استعمال کریں کیونکہ اس سے بالوں کو پروٹین ملتا ہے جو ہمارے بالوں کی نشونما اور مضبوطی کے لئے بہت فائدہ مند ٹانک ہے۔

دھی کے چند حیرت

انگیز فوائد (کھانے کے علاوہ)

کیلشیم سے بھرپور

، پروٹین اور پروبائیوٹک

سے لیس دہی دودھ سے

بنے والی ایک بہترین

غذا ہے ۔ اسے ڈیری پراڈکٹس

کا سپر ہیرو بھی کہا

جاسکتا ہے ۔ کھانے میں

اس کا استعمال عام ہے

۔ اسے سادہ بھی کھایا

جاتا ہے۔اس کے علاوہ

سلاد کی ڈریسنگ اور

مشروب کے طور پر بھی

دہی کو بہت پسند کیا

جاتا ہے ۔ دہی گرمیوں

سردیوں ہر موسم میں

ہی استعمال کیا جاتا ہے

۔ دہی سے جسم کو بے

شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں

۔
1: کیل مہاسوں کے لئے

،
اگر چہرے پر ضدی کیل

مہاسے آپ کے حسن میں

خرابی پیدا کررہے ہیں

تو کھٹی دہی کو

اچھی طرح پھیٹ کر

روزانہ منہ پر لگانے سے

جلد ہی کیل مہاسوں

سے آپ کی جان چھٹ جائے گی.

2: ایکنی کے مسائل،

آپ کو چہرے پر دانے

اور ایکنی کے مسائل

ہیں تو بھی آپ اسی

کھٹی دہی میں چند

پودینے کے پتے اچھی

طرح بلینڈ کرکے لگائیں

، پودینے کی ٹھنڈک

اور دہی کا لیکٹک ایسڈ

چہرے کی کلینزنگ بھی

کردے گا اور دانوں سے

نجات دلانے میں بھی

مددگار ثابت ہوگا۔

3: داغ دھبے، جھریاں،

داغ دھبے اور جھریوں

سے خاتمہ چاہتے ہیں تو

روزانہ دہی کو منہ پر

لگائیں یہ اینٹی ایجنگ

پراڈکٹ کے طور

پر استعمال ہوتی ہے۔

4: دومنہے بال۔

بالوں کی رونق ختم

ہوگئی ہے اور وہ دو

دو مہینے ہو گئے ہیں

آپ دہی کو بالوں میں

باقاعدگی سے استعمال

کریں کیونکہ اس سے

بالوں کو پروٹین ملتا ہے

جو ہمارے بالوں کی

نشونما اور مضبوطی

کے لئے بہت فائدہ مند ٹانک ہے۔

Loading 1 comment...