Islamic Architecture & Art.

1 year ago
3

عربوں کافنِ تعمیر۔
ڈاکٹرغلام معین الدین کی یہ کتاب تاریخ وتحقیق پرمبنی ہے۔آج زُمرہءتاریخ کی اس ویڈیومیں اس کتاب سےایک مضمون پڑھاگیاجس میں مسلمان حکمرانوں کی تعمیرکردہ، ہندوستان کی ان قدیم عمارتوں کاتذکرہ ہےجن میں عربی طرزِتعمیرکی جھلک ہے۔مثلاًقطب کی لاٹ،علاؤالدین کادروازہ اوراکبرکامقبرہ وغیرہ۔

Loading comments...