Honesty best Policy.

1 year ago
4

جیت گیا انسان
جمال رومی کی تحریرکردہ یہ کہانی ہمدردنونہال میں شائع ہوئی ۔گوشہء اطفال میں پیش کی گئی اس ویڈیومیں ایک بچےکی ایمان داری کاقصہ سنایاگیاہےجووقتی طورپربہک گیاتھا۔

Loading comments...