وزیر اعلی کا دورہ سیالکوٹ شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جاٸزہ

1 year ago
1

وزیر اعلی کا دورہ سیالکوٹ شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جاٸزہ
نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی نے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال، سردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال کی ری ویمپنگ، سٹی پیکج کے تحت روڈ کی تعمیر، پیسپ پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال کی کاوشوں کو زبردست سراہا ہے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی نے دورہ سیالکوٹ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ فلاحی پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں ادا کررہے ہیں
#mohsinaqvi #cmpunjab #punjab #newsupdate #shorts #kaynews #SHORTS #news #breakingnews #breaking #LATESTNEWS #custom #shortage #BREAKING #latestnews #newfeature #kaynewsurdu #messanger

Loading comments...