Ibtada e Intehaa Beginning of the End | Sahil Adeem | EP 07 | Alief TV

1 year ago
38

دجال کے ہاتھ پر بیعت کرنے والوں میں عورتوں کی تعداد زیادہ ہوگی ، دجال کو کچھ لوگ رب سمجھیں گے لیکن یاد رکھو تمہار ا رب ایک آنکھ والانہیں ، کچھ لوگ دجال کو خدا مانیں گے اور کچھ نبی اور کچھ اللہ کا بیٹا ، دجال کا فتنہ ہر گھر میں داخل ہوگا ،اہل ایمان کے گھر والے ہاتھ چھڑ چھڑ اکر دجال کی طرف بھاگیں گے،لوگ اپنے مذہبی مقاصد بھی دجال سے حاصل کریں گے ،اگر ہم سورۃ کہف کو ٹھیک پیش کریں تو یہ سائنس کی درست بنیادوں پر ترقی میں معاون ہوگی ،حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان پر اٹھانا end of time کی کڑی ہے ،دجال کو صرف نبی ہی مار سکتا ہے عام آدمی کو بھاگنے کا حکم ہے ،مدینہ میں پیدا ہونے والے ایک بچے کا واقعہ جس کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم دجال سمجھتے تھے ؟

#SahilAdeem #BeginningOfTheEnd #AliefTV

Loading comments...