Ibtada e Intehaa Beginning of the End | Sahil Adeem | EP 06 | Alief TV

1 year ago
45

عربی زبان میں گرامر کے کچھ اصول ہیں جو قرآن سے لیے جاتے ہیں ،سورۃ کہف کی چابی سے ہم کچھ تالے کھولنے کی کوشش کریں گے ،سورۃ کہف کے ذریعے ہمیں معلوم ہوجائے گا کہ End of Time میں کیا کیا ہورہا ہوگا،سورۃ کہف بنیادی طور پر توحید کی سورۃ ہے ،ایک صحابی کے گھر بادل کے اترنے کا مکمل واقعہ کیا ہے ؟ دنیا میں سب سے زیادہ تعداد عیسائی مذہب کے لوگوں کی ہے،آخری دور میں دجال نے پہلے حضرت عیسیٰ علیہ السلام بن کر آنا ہے ،دجال کے پاس اتنی قدرت ہوگی کہ وہ قحط کے دنوں میں بارشیں کرواسکے ،دجال لوگوں کے مرے ہوئے بچوں کو زندہ کردکھائے گا ،

#SahilAdeem #BeginningOfTheEnd #AliefTV

Loading comments...