Ibtada e Intehaa Beginning of the End | Sahil Adeem | EP 04 | Alief TV

1 year ago
34

کیا دجال انسان ہے یا کوئی اور مخلوق ہے ؟ دجال نے اگر آخری دور میں آنا ہے تو وہ صحابہ کرام ؓ کے دور میں کیسے موجود تھا ؟ تمیم الداریؓ کا دجال سے ملنے کا پورا واقعہ کافی واضح ہے ،ذوالقرنین نے جس طرح تما م راستوں کا سفر کیا اسی طرح دجال بھی کرسکتا ہے،کیا دجال کوئی تمثیل ، علامت یا استعارہ ہے ؟ دجال کی ایک آنکھ ہوگی ، لیکن یہ کہیں نہیں آیا کہ اس کی آنکھ ماتھے کے درمیان ہوگی ، کیا دجال کے پاس ٹائم ٹریولنگ کی ٹیکنالوجی ہے؟ کیا آپﷺ نے بھی ٹائم ٹریول کیا ؟اگر ہم چاند پر جائیں تو زمین اوپر کیوں نظر آتی ہے ؟

#SahilAdeem #BeginningOfTheEnd #AliefTV

Loading comments...