Ibtada e Intehaa Beginning of the End | Sahil Adeem | EP 01 | Alief TV

9 months ago
83

نوح ؑ کے دور میں ہی دجال نے ہماری ز مین پر کس طرح انٹری کی؟سورۃ کہف کا دجال سے کیا تعلق ہے؟دجال کا پہلا دن ہمارے ایک سال کے برابر کس طرح ہوگا؟حضرت سلمان فارسی ؓ کے سفر کے پیچھے اصل بھید کیا ہے؟عیسیٰ ابن مریم ؑ کا نام بھی مسیح ہے اور دجال کا نام بھی مسیح ہے،اس میں راز کیا ہے؟ یہودی آج بھی اپنے مسیحا کے انتظار میں کیوں ہیں؟یہودیوں کو پہلے سے معلوم ہوگیا تھا کہ نبی ﷺ کی آمد کا وقت ہوگیا ہے، وہ کیا مقصد ہے جو حضرت عیسیٰ ؑ نے آکر پورا کرنا ہے؟یہودیوں نے ٹیسٹ کے لیےآپ ﷺ سے کونسے تین سوال پوچھے؟

#SahilAdeem #BeginningOfTheEnd #AliefTV

Loading comments...