Dead Reckoning.

1 year ago
2

ڈھاکہ کہانی۔کچھ اپنی ،کچھ غیروں کی زبانی۔
سقوطِ ڈھاکہ کےموضوع پراس انگریزی کتاب کی مصنفہ سرمیلابوس ہیں جبکہ اردوترجمہ نذرحسین کاظمی نےکیاہے۔زُمرہءتاریخ کی اس ویڈیومیں اس کتاب کےایک باب کاکچھ حصہ پڑھ کرسنایاگیاہے،جس میں بتایاگیاہےکہ سادہ لوح بنگالی عوام ،آرٹسٹ اورپروفیسروغیرہ ، تربیت یافتہ دہشت گردکیسے بن گئے؟

Loading comments...